سورج سوا نیزے پرآ گیا، شہری گرمی سے بلبلا اٹھے

0
74

پاکستان ٹوڈے: سورج سوا نیزے پر آ گیا۔ سورج آگ کا بگولا بن گیا۔ شدید گرمی سے شہری بلبلا اٹھے۔

محکمہ موسمیات کے مطابق رواں ہفتے ملک کے میدانی علاقے شدید گرمی کی لپیٹ میں رہیں گے اور ہیٹ ویو کے سپیل مزید سخت ہو گا۔

محکمہ موسمیات نے شہریوں کو ہیٹ ویو سے بچنے کیلئے احتیاطی تدابیر اپنانے کا مشورہ دیدیا۔ آج ملک کے بیشتر علاقوں اور سیاحتی مقامات کا درجہ حرارت کیا ہے؟ آئیے جانتے ہیں

Leave a reply