سونے کی فی تولہ قیمت میں کمی

0
183

کراچی: ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 1100 روپے کمی ہوئی ہے، 1100 روپے کمی کے بعد ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت 2 لاکھ 14 ہزار 800 روپے ہوگئی ہے۔

جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 10 گرام سونا 944 روپے کی کمی ہوئی۔ اس کے بعد 1 لاکھ 84 ہزار 156 روپے میں فروخت ہورہا ہے۔

عالمی مارکیٹ میں سونا 8 ڈالر کی کمی سے 2048 ڈالر فی اونس کا ہوگیا اورچاندی کی فی تولہ قیمت 2 ہزار 570 روپے پر مستحکم رہی۔

Leave a reply