(پاکستان ٹوڈے) سپیکر پنجاب اسمبلی ملک محمد احمد خان کی گفتگو
تفصیلات کے مطابق ضمنی انتخاب میں کوئی دھاندلی نہیں ہوئی۔ قصور میں بھی الیکشن ہوا لوگوں نے دیکھا رزلٹ شفاف تھے۔ اپوزیشن والے مینڈیٹ دینے والوں کی توہین کر رہے ہیں۔
نواز شریف، شہباز شریف پر عوام نے اعتماد کیا ہے۔ عوام نے جو منیڈیٹ دیا اس پر ہمیں عوامی مسائل کو حل کرنا ہوگا۔ انتشار،افراتفری سے لوگ تنگ آ چکے ہیں۔
عوامی نمائندوں کو اپنے حق کیلئے آواز اٹھانا ہوگی۔ اپوزیشن والوں نے اجلاس میں عوامی مسائل کی کبھی بات نہیں کی۔ بارہ کروڑ عوام کے مسائل کے حل کیلئے بات کرنی چاہئیے۔
حکومت کاٹیکس نادہندگان کےاکاؤنٹ منجمد کرنے کا فیصلہ
ستمبر 14, 2024ایشین ہاکی چیمپئینز ٹرافی:بھارت نےپاکستان کوشکست دیدی
ستمبر 14, 2024
Leave a reply جواب منسوخ کریں
مزید دیکھیں
-
ٹاپ اینڈ ٹی 20 سیریز کب شروع ہوگی؟شیڈول جاری
جون 26, 2024 -
محمد یونس بنگلہ دیش کی عبوری حکومت کےسربراہ نامزد
اگست 7, 2024
اہم خبریں
سائنس/فیچر
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔