سکول میں موبائل فون کے استعمال پرپابندی عائد

0
271

پاکستان ٹوڈے: خیبرپختونخوا کے تعلیم ڈائریکٹوریٹ نے تمام اضلاع کے ایجوکیشن افسران کواسکول کے اوقات میں موبائل فون کے استعمال پرپاپندی عائد کی جائے۔ محکمہ تعلیم کے مطابق اسکول اوقات میں موبائل فون کے استعمال سے طلبہ کی پڑھائی پرمنفی اثرپڑتا ہے، کلاس روم میں موبائل فون کے استعمال پرپابندی لگائی جائے۔

ایمرجنسی میں عملہ لینڈلائن یا اسکول ہیڈ کے موبائل فون سے رابطہ کرے، عملہ صرف فارغ اوقات میں اپنےموبائل فون استعمال کرسکتا ہے۔

مراسلے کے مطابق تصاویر یا ویڈیو بنانے کیلئے ادارے کے سربراہان سے اجازت لینالازمی ہے۔

Leave a reply