سیاحت کا سلسلہ : گوادر سے خلیجی ممالک کیلئے فیری سروس شروع کرنے کا فیصلہ

سیاحت کےفروغ کا سلسلہ ، گوادر سے خلیجی ممالک کیلئے فیری سروس شروع کرنے کا فیصلہ، وفاقی وزیر بحری امور جنید انوار نے گوادر سے خلیجی ممالک کیلئے جلد نئی فیری سروس کا آغاز کرنے کا اعلان کر دیا۔
وفاقی وزیر بحری امور جنید انوار کی زیر صدارت گوادر پورٹ پر اجلاس میں نئی فیری سروس، شپنگ لائنز اور انفراسٹرکچر کی بہتری کے امور کا جائزہ لیا گیا۔اجلاس میں بتایا گیا کہ گوادر بندرگاہ مکمل طور پر فعال ہو چکی، نئی شپنگ لائنز جلد فعال ہوں گی،جس سے بندرگاہوں پر دباؤ کم ہوگا ، گوادر کو تجارتی اور سیاحتی مرکز بنانے کیلئے ہر ممکن اقدام کیا جائے گا۔
گوادر فیری سروس شروع ہونے سے وسط ایشیا اور مشرق وسطیٰ کے ساتھ تجارتی رابطے مضبوط ہوں گے، فیری سروس سے بلوچستان میں سرمایہ کاری اور سیاحت بڑھے گی۔
ڈیرہ اسماعیل خان،ٹرک کی کارکوٹکر،5افرادجاں بحق
جولائی 10, 2025سانحہ سوات،پشاورہائیکورٹ نےتحریری فیصلہ جاری کردیا
جولائی 9, 2025
Leave a reply جواب منسوخ کریں
اہم خبریں
سائنس/فیچر
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔