پاکستان ٹوڈے کی تفصیلات کے مطابق سینٹ الیکشن میں مفاہمت کی سیاست پھر سر خرو ہو گئی۔ یوسف رضا گیلانی اور سید آل خان ناصر کو بلا مقابلہ جیتنے پر مبارک باد پیش کرتے ہیں۔
کے پی میں سینٹ الیکشن سے انکار ہمارے نظریاتی مخالفین کی ایک اور شکست کا باعث بنا، بائیکاٹ کے بہانے الیکشن سے بھاگنے والے ملک میں جمہوری تسلسل نہیں چاہتے۔
پاکستان مذید فتنہ فساد اور انتشار کی سیاست کا متحمل نہیں ہو سکتا، انشاءاللہ آئندہ بھی ہر محاذ پر حکومت کی آئینی پشت پناھی جاری رکھیں گے ،شاندار جیت حکومتی اتحاد کی مثبت پالیسیوں کا نتیجہ ہے، انشاءاللہ چاروں صوبوں میں نئے گورنرز کا فیصلہ بھی طے شدہ فارمولے کے مطابق ہو گا۔
Leave a reply جواب منسوخ کریں
اہم خبریں
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔