سینٹ انتخابات۔ تحریک انصاف کا امیدواروں کے ناموں کا اعلان

0
121

تحریک انصاف نے 2 اپریل کو سینٹ کے انتخابات کےلئے اپنے امیدواروں کا اعلان کردیا ہے۔ پنجاب سے خواتین کی نشست کےلئے صنم جاوید کو نامزد کیا گیا ہے۔ پنجاب میں جنرل نشستوں پر حامد خان، یاسمین راشد اور ذلفی بخاری تحریک انصاف کے امیدوار ہوں گے۔

خیبرپختونخوا سے عائشہ بانو اور روبینہ ناز خواتین کی نشست پر امیدوار ہیں، خیبر پختونخوا سے ٹیکنوکریٹ نشست پر اعظم سواتی اور ارشد حسین امیدوار ہیں۔

خیبرپختونخوا سے جنرل نشست پر مراد سعید، فیصل جاوید خان، مرزا محمد آفریدی، عرفان سلیم اور خرم ذیشان امیدوار  ہیں۔

Leave a reply