سینیٹر اعجاز چوہدری کو دل کی تکلیف

0
134

(پاکستان ٹوڈے) اعجاز چوہدری کا پنجاب انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی میں معائنہ

سینیٹر اعجاز چوہدری کو سخت سیکورٹی میں پی آئی سی لایا گیا ، مجھے دس مہینے جیل میں ہوگئے ۔

سینیٹر ہونے کی حیثیت سے میرے ہر سینیٹ اجلاس کیلئے پروڈکشن آرڈر جاری ہونے چاہیں۔ ڈپٹی چئیرمین سینٹ شکرگزار ہوں کہ کم از کم کل صدارتی ووٹ ڈال سکوں گا ،

مجھے کوٹ لکھپت جیل سے اب سینیٹ کیلئے لیکر جارہے ہیں ، جو مینڈیٹ 8 فروری کو ملا اسے پارلیمانی میں درست طریقے سے نظر بھی آنا چاہیے ۔

زرداری اور شہباز کی صورت پاپا اور چاچا کی حکومت بن گئی ہے۔ ہم دس ماہ سے عدالت کے سامنے پیش ہورہے ہیں ہمارے ساتھ اب انصاف ہونا چاہیے۔

Leave a reply