شرح سودکامعاملہ،ٹرمپ نےچیئرمین مرکزی بینک سےاستعفیٰ طلب کرلیا

شرح سود میں کمی سےانکارپرامریکی صدرڈونلڈٹرمپ نےچیئرمین مرکزی بینک جیروم پاول سےاستعفیٰ طلب کرلیا۔
غیرملکی خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کےمطابق صدرڈونلڈٹرمپ نےکہاکہ جیروم پاول آپ نےبہت دیرکردی ،فوری استعفیٰ دیں،فیڈرل ہاؤسنگ فنانس ایجنسی کےمطالبےپرجیروم پاول کوکانگریس کےسامنےپیش ہوناچاہیے۔چیئرمین مرکزی بینک پرالزام ہےزیادہ شرح سود سے ہاؤسنگ سیکٹرکونقصان پہنچا۔
غیرملکی خبررساں ایجنسی کےمطابق جیروم پاول پرمرکزی بینک کی تزئین وآرائش بارے میں جھوٹ بولنےکاالزام ہے۔چیئرمین مرکزی بینک نےامریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ کی طرف سےشرح سودمیں کمی کامطالبہ مستردکیاتھا۔
ترکیہ میں قیامت خیززلزلہ:متعددعمارتیں مہندم
اگست 11, 2025
Leave a reply جواب منسوخ کریں
اہم خبریں
سائنس/فیچر
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔