صدرآصف زرداری کی طبیعت میں بہتری آرہی ہے،معالج ڈاکٹرعاصم حسین

0
58

معالج ڈاکٹرعاصم حسین نےکہاہےکہ صدرمملکت آصف علی زرداری کی طبیعت میں بہتری آرہی ہے۔
صدرآصف زرداری کےمعالج عاصم حسین کاکہناتھاکہ صدرمملکت کی طبیعت میں بہتری آرہی ہے، خون کے ٹیسٹ کی رپورٹس بھی بہتری کے اشارے دے رہی ہے۔اُمیدہےکچھ دنوں میں صدرکوہسپتال سےرخصت دےدی جائیگی ۔
ڈاکٹر عاصم کامزید کہناتھاکہ صدر سے ملاقاتوں پر پابندی کورونا کے پیش نظر لگائی گئی ہے، صدر زرداری کے اہلخانہ کو صحت سے متعلق مسلسل آگہی فراہم کی جا رہی ہے۔

Leave a reply