صدرمملکت کی لاہور قلندرزکوپی ایس ایل10 کاچیمپئن بننےپرمبارکباد

0
11

صدرمملکت آصف علی زرداری نے لاہور قلندرز کو پاکستان سپرلیگ(پی ایس ایل)10کاچیمپئن بننے پر مبار کباد دی۔
صدرمملکت آصف زرداری نے پاکستان سپرلیگ کی اختتامی تقریب میں شرکت کی ،صدرمملکت نے لاہور قلندرزکوپاکستان سپرلیگ10کاچیمپئن بننےپرمبارکباد دی ،صدرمملکت نے پی ایس ایل 10کےچیمپئن لاہور قلندرزکوٹرافی پیش کی ۔
صدر آصف زرداری نےلاہورقلندرزکےکھلاڑیوں کوگولڈمیڈل بھی پہنائے۔صدرمملکت نے لاہورقلندرز کے کپتان شاہین آفریدی کوانعامی چیک بھی پیش کیا۔
اس موقع پرگفتگوکرتےہوئے صدرمملکت آصف علی زرداری کاکہناتھاکہ لاہور قلندرز نے فائنل میں بہترین کھیل کامظاہرہ کیا،لاہورقلندرزنےسنسنی خیزمقابلےکےبعدہدف کامیابی کےساتھ حاصل کیا۔

Leave a reply