صوبائی وزیر برائے سوشل ویلفیئر سہیل شوکت بٹ نے دفتر کا چارج سنبھال لیا

0
163

سیکرٹری سوشل ویلفیئر اینڈ بیت المال ظہور حسین نے دفتر آمد پر صوبائی وزیر کا استقبال کیا

ڈی جی ویلفیئر مدثر سمیت دیگر سٹاف ہمراہ

متعلقہ افسران کی جانب سے صوبائی وزیر سہیل شوکت بٹ کو محکمہ کے حوالے سے بریفنگ دی گئی

Leave a reply