صوبائی وزیر محکمہ سپیشلائزڈ ہیلتھ کیئر اینڈ میڈیکل ایجوکیشن خواجہ سلمان رفیق نے پنجاب انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی میں ادویات کی چوری کے واقعہ کا نوٹس لے لیا۔

0
159

صوبائی وزیر صحت کا سیکرٹری صحت پنجاب علی جان خان کو واقعہ کی مکمل تحقیقات کا حکم۔

پی آئی سی میں ادویات کی چوری کے واقعہ کی مکمل تحقیقات کرکے ذمہ داران کا تعین کیا جائے۔ پی آئی سی سے ادویات کی چوری کا واقعہ انتہائی افسوس ناک ہے۔

Leave a reply