طیفی بٹ کےبہنوئی قتل کیس میں اہم پیشرفت

0
63

طیفی بٹ کےبہنوئی جاویدبٹ کےقتل کیس میں اہم پیش رفت ہوئی ہے۔
ذرائع کےمطابق نامزد ملزمان امیر فتح اور قیصر بٹ کا نام پی این آئی ایل فہرست میں شامل کردیاگیا، سی سی پی او لاہور نے جوائنٹ انویسٹیگیشن ٹیم بنا دی۔
پولیس ذرائع کےمطابق ایف آئی آر میں نامزد ملزمان بیرون ملک فرار نہیں ہوسکیں گے، آئی جی پنجاب نے ایف آئی اے کو ملزمان کے نام پی این آئی ایل فہرست میں شامل کرنے کی سفارش کی تھی۔ پولیس نے دعویٰ کیا ہے کہ وقوعہ میں ریکی کرنیوالی ایک گاڑی کو پولیس نے کیمروں کے ذریعے ٹریس کرلیا، گاڑی میں سوار افراد جاوید بٹ کی ریکی کررہےتھے۔
واضح ر ہےکہ طیفی بٹ امیربالاج کےقتل میں نامزدملز م ہے۔

Leave a reply