عاطف اسلم نے اپنا نیا روح پرور کلام ریلیز کردیا

0
103

عاطف اسلم نے اپنا نیا روح پرور کلام ریلیز کردیا۔عاطف اسلم نے نئی نعت ’’میں صدقے یا رسول اللہ ‘‘ یوٹیوب پر ریلیز کر دی ہے۔

عاطف اسلم اس سے قبل بھی رواں سال رمضان کے دوران ’’اللّٰہ ہو اللّٰہ‘‘ نیا کلام جاری کر چکے، جسے بے حد پسند کیا گیا۔ عاطف اسلم کی پڑھی گئی نعتوں میں ’’تاجدارِ حرم‘‘ اور’ ’مصطفیٰ جانِ رحمت پر لاکھوں سلام‘‘ نے بھی خوب پذیرائی حاصل کی تھی۔

Leave a reply