عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتوں میں کمی،سونے،چاندی کےنرخ بھی گرگئے

0
8

عالمی مارکیٹ میں اتار چڑھاؤ کے بعد خام  تیل  کی  قیمتوں میں کمی ہوگئی جبکہ سونے ،چاند،پلاٹینئم اور کاپرکےریٹ بھی گرگئے۔
غیرملکی خبرایجنسی کےمطابق امریکی خام تیل کی فی بیرل قیمت13سینٹ کی کمی سے63.54ڈالر ہوگئی، برطانوی خام تیل کی فی بیرل قیمت14سینٹ گرکر 66.50ڈالرپرآگئی۔
غیرملکی خبرایجنسی کی رپورٹ کےمطابق عالمی مارکیٹ میں سونے،چاند،پلاٹینئم اورکاپرکےریٹ گرگئے ،سونےکی فی اونس قیمت10سینٹ کی کمی سے3 ہزار 240ڈالرہوگئی جبکہ چاندی کی فی اونس قیمت 8سینٹ کی کمی سے33ڈالر ہوگئی۔ اُدھرپلاٹینئم کی فی اونس قیمت 2ڈالرکی کمی سے989ڈالرریکارڈکی گئی اورفی پاؤنڈکاپر2سینٹ کی کمی سے4.69ڈالرہوگیا۔

Leave a reply