
عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت میں ایک بارپھراضافہ ہوگیا۔فی بیرل کتنے کا ہوگیاتفصیلات جانیے۔
غیرملکی میڈیاکےمطابق امریکاکی طرف سےتجارتی مذاکرات میں پیشرفت پرخام تیل کی قیمتوں میں اضافہ دیکھاگیا۔
برطانوی برینٹ خام تیل کی قیمت میں 0.4فیصداضافہ ہواجس کےبعدبرطانوی خام تیل کی فی بیرل قیمت68.75 ڈالرہوگئی جبکہ امریکی خام تیل ویسٹ ٹیکساس انٹرمیڈیٹ 65.50ڈالرفی بیرل پرٹریڈہوا۔
واضح رہےکہ دوروزقبل روس پرپابندیوں کےخدشات کےباعث امریکی خام تیل کی فی بیرل قیمت میں 14 سینٹ کی کمی ہوئی تھی ، جس کےبعدامریکی تیل فی بیرل 67.20ڈالرکاہوگیاتھا۔ جبکہ برطانوی خام تیل برینٹ کی قیمت 7سینٹ گرنےسےبرطانوی تیل فی بیرل69.21ڈالرریکارڈکیاگیاتھا۔
Leave a reply جواب منسوخ کریں
مزید دیکھیں
-
لیول پلیئنگ فیلڈ نہ ملنے پر عالمی برادری کو تشویش
فروری 10, 2024 -
پیرس اولمپکس:اتھلیٹ ارشد ندیم فائنل میں پہنچ گئے
اگست 6, 2024 -
حکومت نےعوام پرپٹرول بم گرادیا
جولائی 16, 2024
اہم خبریں
سائنس/فیچر
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔