عمران خان کوبڑادھچکا،9مئی کے8مقدمات میں ضمانتیں خارج

0
9

بانی پی ٹی آئی عمران خان کو بڑا دھچکا،9مئی کے8مقدمات میں ضمانتیں خارج کردی گئیں۔
لاہورہائیکورٹ کےجسٹس شہبازرضوی کی سربراہی میں2رکنی بینچ نےمحفوظ فیصلہ سنایا۔جس میں بانی پی ٹی آئی عمران خان کی9مئی کے8مقدمات میں ضمانت کی درخواستیں مستردکردی گئیں۔
بانی پی ٹی آئی عمران خان کےخلاف جناح ہاؤس،عسکری ٹاورجلاؤگھیراؤسمیت دیگرمقدمات درج ہیں۔

Leave a reply