عمر ایوب قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر مقرر

0
101

پاکستان ٹوڈے کی تفصیلات کے مطابق اسپیکر قومی اسمبلی نے سکروٹنی کے بعد نوٹیفکیشن جاری کر دیا

عمران خان اورگوہرعلی خان کا شکریہ ادا کرتا ہوں۔  اکثریت اور حکومت تحریک انصاف کی ہونی چاہیے تھی ۔

Leave a reply