قومی سلامتی کمیٹی کےفیصلوں کی تائیدکرتےہیں،مولانافضل الرحمان

0
34

سربراہ جمعیت علمااسلام (ف) مولانا فضل الرحمان نےکہاہےکہ قومی سلامتی کمیٹی کےفیصلوں کی تائید کرتےہیں۔
سربراہ جےیوآئی مولانافضل الرحمان کاکہناتھاکہ قومی سلامتی کمیٹی کےاجلاس کےفیصلوں سےقوم اور فوج کامورال بلندہوا،وطن کےدفاع کےلئےپوری قوم متحدہے،بھارت اپنی ناکام سیکیورٹی کاملبہ پاکستان پرڈال رہاہے۔
اُن کامزیدکہناتھاکہ قومی سلامتی کمیٹی کےفیصلوں کی تائیدکرتےہیں،بھارت کےجارحانہ طرزعمل کاپوری قوم منہ توڑ جواب دےگی،پوری قوم بغیرکسی ابہام کے قومی سلامتی کمیٹی کےمؤقف کےساتھ کھڑی ہے۔

Leave a reply