لاہور کے قومی اسمبلی کے ایک جبکہ صوبائی اسمبلی کے چار حلقوں میں انتخاب کل ہوگا

0
50

پاکستان ٹوڈے: پولنگ کا عمل صبح آٹھ بجے سے لیکر شام پانچ بجے تک جاری رہے گا

انتخابی سامان کی ترسیل آج آر اوز کے کیمپ آفسز سے ہوگی, ریٹرنگ افسران سامان پریزائڈنگ افسران کے حوالے کرینگے۔ قومی اسمبلی کے این اے 119 سے علی پرویز اور شہزاد فاروق سمیت نو امیدوارں کے درمیان مقابلہ ۔

پی پی 147 لیگی امیدوار محمد ریاض اور محمد خان مدنی سمیت گیارہ امیدوار مدمقابل، پی پی 149 سے استحکام پاکستان پارٹی کے امیدوار محمد شعیب صدیقی اور محمد قیصر شہزاد سمیت چودہ امیدوار مدمقابل

پی پی 158 سے لیگی امیدوار چوہدری محمد نواز اور سنی اتحاد کونسل کے مونس الہی سمیت 22 امیدوار آمنا سامنے، پی پی 164 سے لیگی رہنما راشد منہاس اور سنی اتحاد کونسل کے محمد یوسف سمیت بیس امیدوار مدمقابل ۔

Leave a reply