مالی سال 2025، روشن ڈیجیٹل کھاتوں میں 2308ارب ڈالرجمع کرائے گئے، اسٹیٹ بینک

0
5

مالی سال 2025میں روشن ڈیجیٹل کھاتوں میں 2308ارب ڈالرجمع کرائے گئے۔اسٹیٹ بینک نے تفصیلات جاری کردیں۔
اسٹیٹ بینک کی رپورٹ کےمطابق مالی سال2025میں 1لاکھ 19ہزار 185 روشن ڈیجیٹل کھاتے کھلوئے ہیں،روشن ڈیجیٹل کھاتوں کی مجموعی تعداد 8لاکھ 31ہزار963ہوگئی ہے،مالی سال 2025میں روشن ڈیجیٹل کھاتوں میں 2308ارب ڈالرجمع کرائےگئے۔
اسٹیٹ بینک کی تفصیلات میں بتایاگیاکہ ستمبر2020تاجون2025روشن ڈیجیٹل کھاتوں میں10,563ارب ڈالرجمع کرائےگئے، مالی سال2025میں روشن کھاتوں سے20کروڑڈالرواپس نکلوائےگئے،روشن کھاتوں سے 57 مہینوں میں1.811ارب ڈالرواپس نکلوائےگئے،مالی سال 2025میں روشن کھاتوں سے1.55ارب ڈالرمقامی سطح پرخرچ کیےگئے،روشن ڈیجیٹل کھاتوں سے57مہینوں میں 6.762ارب ڈالرمقامی سطح پر خرچ کیےگئے،مالی سال 2025کےاختتام پرروشن کھاتوں میں جمع واجب اداڈپازٹس 1.99ارب ڈالر ہیں ،مالی سال 2025میں روشن کھاتوں کےواجب اداڈپازٹس 55.8کروڑڈالربڑھےہیں۔

Leave a reply