مخصوص نشستوں کامعاملہ،عدالت کاالیکشن کمیشن کونوٹس

0
5

مخصوص نشستوں سےمتعلق عدالت نےالیکشن کمیشن کونوٹس جاری کردیا۔
مخصوص نشستوں سےمتعلق تحریک انصاف پارلیمنٹیرنزنےپشاورہائیکورٹ سےرجوع کرلیا۔
عدالت نےمخصوص نشستوں پرخیبرپختونخوااسمبلی کوحلف لینےسےروک دیا۔
وکیل درخواستگزارنےمؤقف اختیارکیاکہ پی ٹی آئی کے2ایم پی اےاس وقت کےاسمبلی میں ہیں،الیکشن کمیشن نےمخصوص نشستوں سےمتعلق نوٹیفکیشن جاری کیا۔
جسٹس سیدارشدعلی نےسوال کیاکہ آپ لوگوں نےمخصوص نشستوں سےمتعلق لسٹ جمع کی تھی؟
وکیل درخواست گزا رنےکہاکہ جی ہم نےکی تھی،ہمیں صرف ایک خاتون کی سیٹ دی گئی،ہم ایک سیٹ سےزیادہ سیٹوں کےحقدارہیں،عدالت نےالیکشن کمیشن کونوٹس جاری کردیا۔

Leave a reply