مخصوص نشستوں کےحلف پراعتراض،سماعت غیرمعینہ مدت تک ملتوی

0
5

عدالت نےمخصوص نشستوں کےحلف پراعتراض کےکیس میں سماعت غیرمعینہ مدت تک ملتوی کردی ۔
لاہورہائیکورٹ کےجسٹس خالداسحاق نےمنیراحمدایڈووکیٹ کی مخصوص نشستوں پرمنتخب ارکان اسمبلی کوحلف لینےسےروکنےکیلئےدرخواست پرسماعت کی۔
اظہرصدیق ایڈووکیٹ کےپیش نہ ہونےپرمعاون وکیل نےپیش ہوکراستدعاکی کہ سماعت ملتوی کردی جائے جس کومنظورکرتےہوئےعدالت نےسماعت غیرمعینہ مدت کیلئے ملتوی کردی۔
واضح رہےکہ در خواست میں مخصوص نشستوں پرحلف لینےکےبارےمیں اعتراض اٹھایاگیاتھا۔

Leave a reply