ملک بھر میں مزید بارشوں کی پیشگوئی، این ڈی ایم اے کا الرٹ جاری

0
4

ملک بھر میں مزید بارشوں کی پیشگوئی، این ڈی ایم اے نے الرٹ جاری کردیا۔
نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی کے مطابق ملک کے بالائی اور وسطی علاقوں میں 10 اگست تک شدید بارشیں متوقع ہیں۔
دوسری جانب محکمہ موسمیات نے گلگت بلتستان اور خیبرپختونخوا میں رواں ہفتے طوفانی بارشوں کا امکان ظاہر کرتے ہوئے پہاڑی علاقوں میں گلیشیرز اور جھیلیں پھٹنے ، لینڈ سلائیڈنگ اور فلیش فلڈز کا خدشہ ظاہر کیا ہے،جبکہ بعض مقامات پر موسلا دھار بارشیں متوقع ہے۔

Leave a reply