
ملک میں ہفتہ واربنیادوں پرمہنگائی کی شرح میں اضافہ ریکارڈکیاگیا،ادارہ شماریات نےرپورٹ جاری کردی۔
ادارہ شماریات نےہفتہ واربنیادوں پرمہنگائی کی رپورٹ جاری کردی جس کےمطابق ایک ہفتےکےدوران 14اشیامہنگی جبکہ 11سستی ہوئیں،ہفتہ وار بنیادوں پرگزشتہ ہفتے26اشیاکےدام مستحکم رہے۔
ادارہ شماریات کی رپورٹ کےمطابق ایک ہفتےکےدوران مہنگائی کی شرح 0.83 فیصدکمی ریکارڈکی گئی جبکہ سالانہ بنیادپرمہنگائی بڑھنےکی مجموعی شرح منفی 2.81 فیصدریکارڈہوئی۔
قومی بچت سکیموں پرشرح منافع میں کمی
جولائی 3, 2025قیمت میں اضافےکاخدشہ،حکومت کاچینی درآمدکرنےکافیصلہ
جولائی 2, 2025
Leave a reply جواب منسوخ کریں
مزید دیکھیں
-
پی ٹی آئی سینیٹراعجازچودھری کی طبیعت ناساز،ہسپتال منتقل
فروری 23, 2025 -
بھکاری خاتون سے 30 ہزار درہم برآمد
مارچ 2, 2024
اہم خبریں
سائنس/فیچر
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔