مون سون بارشوں کا ساتواں سپیل:مزید بارشوں کی پیشگوئی

0
2

مون سون بارشوں کا ساتواں سپیل،ملک بھر میں مزید بارشوں کی پیشگوئی،پرونشل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم اے) نے نئی فلڈ ایڈوائزری جاری کردی۔
ترجمان پی ڈی ایم اے کے مطابق دریائے ستلج، راوی، چناب، جہلم اور ملحقہ ندی نالوں میں سیلاب کی صورتحال ہے۔ مون سون بارشوں کا ساتواں سپیل 13 اگست سے شروع ہو گا۔
ترجمان پی ڈی ایم اےکاکہناہےکہ مزید بارشوں کے باعث پنجاب کے دریاؤں میں پانی کے اضافے کا خدشہ ہے۔

Leave a reply