نئےمالی سال کےفنانس بل کی منظوری کیلئےوفاقی کابینہ کااہم اجلاس طلب

0
9

نئےمالی سال کےفنانس بل کی منظوری کےلئےوفاقی کابینہ کااہم اجلاس طلب کرلیاگیا۔
وزیراعظم شہبازشریف کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کااہم اجلاس کل صبح ساڑھے 10بجےپارلیمنٹ ہاؤس میں ہوگا۔
وفاقی کابینہ اجلاس میں ملک کی مجموعی صورتحال کاجائزہ لیاجائےگا،کابینہ ارکان کوقومی سلامتی کمیٹی کےفیصلوں پراعتمادمیں لیاجائےگا۔
فنانس بل بھی کابینہ میں پیش کیاجائےگا،وزیرخزانہ محمداورنگزیب بریفنگ دیں گے،وفاقی کابینہ نئےمالی سال کےفنانس بل کی منظوری دےگی۔

Leave a reply