نان فائلرکےگردگھیراتنگ:1کروڑسےمہنگی پراپرٹی خریدنےپر آمدن ظاہر کرنا لازمی قرار

نان فائلرکےگردگھیرامزیدتنگ،ایک کروڑروپےسےمہنگی پراپرٹی خریدنےپر انکم ٹیکس ریٹرنز میں آمدن ظاہر کرنا لازمی ہوگا۔
قومی اسمبلی کی ذیلی قائمہ کمیٹی خزانہ کااجلاس منعقدہواجس میں گفتگوکرتے ہوئے چیئرمین ایف بی آرراشد لنگڑیال نےکہاکہ جس شخص نےبھی ایک کروڑ 30 لاکھ روپے آمدن ظاہر کی ہوگی وہ ایک پلاٹ خرید سکتاہے،جبکہ مزید پراپرٹی خریدنے کے لیے انکم ٹیکس ریٹرنز میں مزید رقم یا آمدن ظاہر کرنا لازمی ہوگا۔
راشد لنگڑیال نےمزیدکہاکہ بغیرظاہرکئے زیادہ تر دولت رئیل اسٹیٹ سیکٹر میں جا رہی ہے، زیادہ مالیت کی پراپرٹی ٹرانزیکشن کرنے والا ڈھائی فیصد طبقہ ہدف ہے ۔
قومی بچت سکیموں پرشرح منافع میں کمی
جولائی 3, 2025
Leave a reply جواب منسوخ کریں
مزید دیکھیں
-
آسٹریلین جونیئر اسکواش چیمپئن شپ:پاکستان نےمیدان مارلیا
اپریل 18, 2025 -
اپوزیشن لیڈر ملک احمد خان بھچر کی میڈیا سے گفتگو
مارچ 27, 2024 -
آئی ایم ایف نےورلڈاکنامک آؤٹ لک جاری کردیا
جنوری 18, 2025
اہم خبریں
سائنس/فیچر
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔