نو منتخب رکن موسی الہی کی پنجاب اسمبلی میں گفتگو

0
61

پاکستان ٹوڈے: تحریک انصاف فسادی جماعت ہے جسکا بانی اڈیالہ جیل میں ہے اسکا کام ہی انتشار پھیلانا ہے، ہمیں گجرات کی عوام نے منتخب کیا ہے انکی نمائندگی کریں گے۔

تفصیلات کے مطابق ٹھپے لگانے والی ویڈیوز نہیں ہیں اگر ہیں بھی تو یہ سوالات پی ٹی آئی والوں سے کرنے چاہیں انہوں نے پریزائڈنگ افسران کو خریدنے کی کوشش کی، 9 مئی کے بعد کسی انسان کا ضمیر گورا نہین کرتا کہ اس جماعت کے ساتھ کوئی تعلق رکھے، چودھری پرویز الٰہی کی واپسی کے لئے دعا گو ہیں

Leave a reply