
ن لیگ اور پیپلز پارٹی کی کوآرڈی نیشن کمیٹیوں کا اجلاس ملتوی
لاہور: (پاکستان ٹوڈے) حکومت سازی کے معاملے پر ن لیگ اور پیپلز پارٹی کی کوآرڈی نیشن کمیٹیوں کا آج ہونے والا اجلاس ملتوی ہو گیا۔
ذرائع کے مطابق اجلاس میں حکومت سازی کے معاملات کو حتمی شکل دی جانا تھی، اجلاس ن لیگ کی کمیٹی کے اپنی قیادت سے مشاورت کے باعث ملتوی ہوا۔
ذرائع کے مطابق حکومت سازی کے معاملے پر مشاورت کیلئے دونوں جماعتوں کی کوآرڈی نیشن کمیٹیوں کا مشترکہ اجلاس اب کل ہوگا
جعفرایکسپریس حملہ:قومی اسمبلی میں متفقہ قراردادمنظور
مارچ 13, 2025
Leave a reply جواب منسوخ کریں
اہم خبریں
سائنس/فیچر
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔