وزیراعظم ان ایکشن:ٹیکس فراڈکرنیوالوں کوگرفتارکرنےکی تجویز پرنوٹس لےلیا

0
11

وزیراعظم شہبازشریف ان ایکشن،ٹیکس فراڈکرنےوالے تاجروں کی گرفتاری کی تجویز کا نوٹس لے لیا۔
ذرائع کےمطابق وزیراعظم شہبازشریف نےہنگامی اجلاس طلب کرلیاہےجس میں وفاقی وزیر خزانہ، ،چیئرمین ایف بی آر اور وزیر قانون بھی شریک ہوں گے۔
ذرائع کاکہناہےکہ وزیراعظم شہبازشریف نے بجٹ میں ایف بی آر کی جانب سے تاجروں کو گرفتار کرنے کی تجویز کا نوٹس لے لیا ہے۔
حکام کے مطابق فنانس بل میں ٹیکس فراڈکرنےوالے تاجروں کی گرفتاری اور 10سال تک قید تجویزدی گئی ہے۔

Leave a reply