وزیراعظم نے لیفٹیننٹ جنرل محمد علی کو سیکرٹری دفاع مقرر کر دیا

0
105

وزیراعظم شہبازشریف نے لیفٹیننٹ جنرل محمد علی کو سیکرٹری دفاع مقرر کر دیا۔
اسٹیبلشمنٹ ڈویژن کی جانب سے لیفٹیننٹ جنرل محمد علی کی بطور سیکرٹری دفاع تعیناتی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ۔
لیفٹیننٹ جنرل محمد علی کو دو سال 3 ماہ کے لیے سیکرٹری تعینات کیا گیاہے،وہ ریٹائرمنٹ تک اپنے فرائض بطور سیکرٹری دفاع انجام دینگے ۔
اسٹیبلشمنٹ ڈویژن کے اعلامیے میں بتایا گیا ہے کہ لیفٹیننٹ جنرل محمد علی 31 دسمبر 2026 تک بطور سیکرٹری رہیں گے۔
لیفٹیننٹ جنرل محمد علی بطورسیکرٹری دفاع اپنےعہدکاچارج یکم اکتوبر کو سنبھالیں گے۔

Leave a reply