وزیراعظم پاکستان آج ایک روزہ دورے پر آزاد جموں و کشمیر پہنچیں گے

اسلام آباد:(پاکستان ٹوڈے) وزیراعظم پاکستان اور آزاد جموں و کشمیر کے وزیر اعظم چودھری انوار الحق کے درمیان ملاقات ہو گی، وزیراعظم آزاد حکومت جموں و کشمیر کی کابینہ سے خطاب کریں گے۔
شہباز شریف سے جموں و کشمیر کے حریت رہنماؤں کی ملاقات بھی ہو گی جبہ وزیراعظم نیلم جہلم ہائیڈرو پاور پراجیکٹ کا دورہ کریں گے جہاں ان کو بریفنگ دی جائے گی۔
Leave a reply جواب منسوخ کریں
مزید دیکھیں
-
سموگ کےتدارک کاکیس:عدالت نےاہم ہدایت کردی
اپریل 4, 2025 -
سولر پینل کی قیمتوں میں مزید کمی
مئی 10, 2024
اہم خبریں
سائنس/فیچر
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©