وزیراعلیٰ مریم نوازوفدکےہمراہ5روزہ سرکاری دورےپرجاپان روانہ

0
1

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز وفدکےہمراہ 5روزہ سرکاری دورےپرجاپان روانہ ہوگئیں۔
جاپان گورنمنٹ نےوزیراعلیٰ مریم نوازکوسرکاری دورہ کی خصوصی دعوت دی ہے ،لاہورکےعلامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ پراعلیٰ حکام نے مریم نواز اور وفد کو رخصت کیا۔
وزیراعلیٰ مریم نوازٹوکیو،اوساکااوریاکوہوماکےدورےکریں گی،جبکہ اس دوران وہ اوساکامیں ورلڈ ایکسپومیں شرکت کریں گی،دورےکےدوران مریم نواز جاپان کےاعلیٰ حکام سےملاقاتیں بھی کریں گی۔

Leave a reply