وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز لاہور ائیرپورٹ پہنچ گئیں

0
92

لاہور:(پاکستان ٹوڈے) وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز ایران کے صدر سید ابرہیم رئیسی کا استقبال کریں گی

تفصیلات کے مطابق صوبائی وزیر اطلاعات و ثقافت عظمی بخاری بھی وزیر اعلیٰ کے ہمراہ ایرانی صدر کا استقبال کریں گی ۔

Leave a reply