وزیر تعلیم رانا سکندر حیات کی نجی سکولوں کو سمر کیمپ کی اجازت دینے کی افواہوں کی تردید

پاکستان ٹوڈے: سمر کیمپ کی فی الحال اجازت نہیں دی گئی, پرائیویٹ سکولز بغیر اجازت سمر کیمپ اشتہارات سے اجتناب کریں
تفصیلات کے مطابق جب تک محکمانہ نوٹیفیکیشن اور پالیسی نہ آئے، سمر کیمپ اناؤنس نہ کئے جائیں۔ کسی نجی سکول کو سمری کی منظوری تک سمر کیمپ کی اجازت نہیں۔
اس فیصلے سے نجی سکولز مالکان کو ملاقات میں آگاہ بھی کر چکا ہوں۔ فی الوقت کسی بھی سکول کو سمر کیمپ کا اختیار نہیں دیا گیا۔ سمر کیمپ کے حوالے سے مشاورت جاری، حتمی فیصلہ سے جلد سب کو آگاہ کیا جائے گا۔
جسٹس بابرستارکافیصلہ معطل ،چیئرمین پی ٹی اےعہدےپربحال
ستمبر 18, 2025
Leave a reply جواب منسوخ کریں
مزید دیکھیں
-
بانی پی ٹی آئی کیخلاف توشہ خانہ ریفرنس میں اہم پیشرفت
جولائی 15, 2024 -
صوبائی وزیر زراعت عاشق حسین کرمانی ٹاک پنجاب اسمبلی احاطہ
اپریل 22, 2024 -
اسرائیل نےفلسطین میں دہشتگردی کابازارگرم کررکھاہے،صدرزرداری
ستمبر 21, 2024
اہم خبریں
سائنس/فیچر
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔