وزیر کھیل پنجاب فیصل ایوب کھوکھر کی اولمپئن ارشد ندیم سے ملاقات

0
84

پاکستان ٹوڈے: پیرس اولپمکس کے لئے سپورٹس بورڈ پنجاب کی ارشد ندیم کو ہر ممکن تعاون کی یقین دہانی۔

ارشد پاکستان کی شان ہیں۔وزیر کھیل پنجاب، دہائیوں کی بعد پاکستان کی اولمپک گولڈ میڈل کی امید قائم ہوئی ہے۔ فیصل ایوب کھوکھر،

انشاءاللہ پیرس اولپمکس میں ارشد پاکستان کے لئے ٹریک اینڈ فیلڈ کا پہلا میڈل حاصل کریں گے۔مارشد کی ٹریننگ کے لئے جو بھی وسائل درکار ہونگے فراہم کئے جائیں گے۔

محکمہ سپورٹس کی جانب سے پنجاب سٹیڈیم لاہور میں ارشد کی ٹریننگ کی سہولت کے لئے فوکل پرسن تعینات کیا جائے گا، ارشد ندیم سٹیڈیم میاں چنوں میں تعمیراتی کام جلد شروع کیا جائے گا۔

پاکستان کے لئے گولڈ میڈل کے حصول کے لئے پرعزم ہوں۔ارشد ندیم، وزیر کھیل پنجاب کے تعاون پر مشکور ہوں۔

Leave a reply