
امریکی صدرڈونلڈٹرمپ نےکہاہےکہ ٹیرف کےذریعےعالمی معیشت کوتباہ کرنےکاالزام درست نہیں۔
غیرملکی خبرایجنسی کی رپورٹ کےمطابق امریکی صدرڈونلڈٹرمپ کااپنےبیان میں کہناتھاکہ تیسری مدت کےلئے صدربننےکی کوشش نہیں کروں گا،میرے لئے8سالہ دورصدارت کافی ہے،نائب صدرجےڈی وینس اوروزیرخارجہ مارکوروبیومیری جگہ لے سکتے ہی۔
غیرملکی خبرایجنسی کےمطابق ٹرمپ کامزیدکہناتھاکہ لوگ چاہتےہیں تیسری بارالیکشن لڑوں،لیکن آئین اس کی اجازت نہیں دیتا،لوگ میری تصویرکے ساتھ2028کےالیکشن کی کیپ بیچ رہےہیں،ٹیرف کےذریعے عالمی معیشت کوتباہ کرنےکاالزام درست نہیں،ہم نےشاندارکام کیا،امریکااپنی تاریخ کی سب سےبڑی معیشت بننےجارہاہے،کسادبازاری اورمعیشت کاسکڑاؤعارضی ہے،یہ توکبھی بھی ہوسکتاہے۔
ترکیہ میں قیامت خیززلزلہ:متعددعمارتیں مہندم
اگست 11, 2025
Leave a reply جواب منسوخ کریں
مزید دیکھیں
-
توشہ خانہ ٹوکیس:عمران خان کی رہائی کی روبکارجاری
نومبر 22, 2024 -
یوٹیوب پریمیم سروس سے صارفین کوکیا شکایت ہے؟
نومبر 18, 2024
اہم خبریں
سائنس/فیچر
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔