
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ پارلیمان مستقبل کی سمیت طے کرنے والامعتبرادارہ ہے۔
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازکاپارلیمانی نظام کےعالمی دن پراپنےپیغام میں کہناتھا کہ نظام پارلیمان جمہوریت کادل اورریاست کی اصل طاقت ہے،پنجاب اسمبلی سمیت تمام جمہوری ایوانوں کوسلام پیش کرتی ہوں۔
مریم نوازکامزیدکہناتھاکہ قائداعظم کےافکارکی روشنی میں پارلیمانی روایات کو پروان چڑھائیں گے، پارلیمان مستقبل کی سمیت طےکرنےوالامعتبرادارہ ہے۔
Leave a reply جواب منسوخ کریں
اہم خبریں
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔