پاکستانی خواتین باصلاحیت،مختلف شعبوں میں خدمات انجام دے رہی ہیں، صدرمملکت

صدرمملکت آصف علی زرداری نےکہاکہ پاکستانی خواتین باصلاحیت اورمختلف شعبوں میں خدمات انجام دےرہی ہیں۔
صدرمملکت آصف علی زرداری نے پاکستانی کوہ پیمانائلہ کیانی کوکنچن جنگاچوٹی سرکرنےپرمبارکباد دی اورانہوں نےنائلہ کیانی کودنیاکی تیسری بلندترین چوٹی سرکرنےپرسراہا۔
اس موقع پرگفتگوکرتےہوئےصدرمملکت آصف علی زرداری کاکہناتھاکہ نائلہ کیانی کوہ پیمائی کے شعبے میں پاکستان کانام روشن کرنےپرخراج تحسین پیش کرتا ہوں، پاکستانی خواتین باصلاحیت اورمختلف شعبوں میں خدمات انجام دےرہی ہیں،کوہ پیمائی کےشعبےمیں خواتین کاآگےآناخوش آئندہے۔
صدرمملکت آصف زرداری نےکوہ پیمانائلہ کیانی کےمستقبل کیلئےنیک خواہشات کااظہارکیا۔
Leave a reply جواب منسوخ کریں
مزید دیکھیں
-
درآمدات میں اضافےکےسواہمارےپاس کوئی آپشن نہیں،وزیراعظم
جنوری 1, 2025 -
سردی کی شدت میں اضافہ: محکمہ موسمیات نےخبردارکردیا
دسمبر 20, 2024
اہم خبریں
سائنس/فیچر
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔