
جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق فی تولہ سونے کی قیمت 1600 روپے بڑھ کر 2 لاکھ 42 ہزار 900 روپے ہوگئی ۔
دوسری جانب عالمی بازار میں سونے کا فی اونس بھاؤ 28 ڈالر بڑھ کر 2343 ڈالر تک پہنچ گئی۔
اور اسی طرح 10 گرام سونے کی قیمت 1372 روپے اضافے سے 2 لاکھ 8 ہزار 248 روپے ہوگئی ہے۔
Leave a reply جواب منسوخ کریں
مزید دیکھیں
-
مشہور قوال غلام فرید صابری کوہم سے بچھڑے 31 برس بیت گئے
اپریل 5, 2025 -
ڈپٹی اسپیکر پنجاب اسمبلی پہنچ گئے
مارچ 22, 2024
اہم خبریں
سائنس/فیچر
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©