پاکستان کی صدرٹرمپ کونوبل پرائز2026کیلئےنامزدکرنےکی سفارش

0
19

پاک بھارت جنگ بندی میں کرداراداکرنےپرپاکستان نےامریکی صدرڈونلڈٹرمپ کونوبل پرائز2026 کے لئے نامزدکرنےکی سفارش کردی۔

حکومت پاکستان کاکہناہےکہ صدرٹرمپ کی مداخلت سےپاک بھارت جنگ ٹل گئی،پاکستان بھارت جنگ رکوانےمیں صدرٹرمپ نےکلیدی کردار ادا کیا، صدرٹرمپ کونوبل امن انعام دےکرخراج تحسین پیش کیاجائے۔
حکومت پاکستان کامزیدکہناہےکہ عالمی برادری نےبلااشتعال اورغیرقانونی بھارتی جارحیت کی گواہی دی،صدرٹرمپ نےزبردست اسٹرٹیجک دوراندیشی کامظاہرہ کیا،صدرٹرمپ نےتیزی سےبگڑتی ہوئی صورتحال کوکم کیا۔

Leave a reply