پاکستان کی پہلی ہینڈ میڈ اینیمیٹڈ فلم ’’دی گلاس ورکر‘‘ کب ریلیز ہو گی؟

0
139

پاکستان ٹوڈے: پاکستان کی پہلی ہینڈ میڈ اینیمیٹڈ فلم ’’دی گلاس ورکر‘‘کو کب ریلیز کیا جائے گا؟

تفصیلات کے مطابق چین مانو اینیمیشن سٹوڈیو نے بتا دیا۔ مانو اینیمیشن سٹوڈیو کے ترجمان کا کہنا ہے کہ دی گلاس ورکر فلم کورواں برس موسم گرما میں پاکستان بھر میں نمائش کی جائےگی۔

Leave a reply