
پاک بھارت کشیدگی،وزیراعظم شہبازشریف کی زیرصدارت قومی سلامتی کمیٹی کاجلاس جاری ہے۔
ذرائع کےمطابق وزیراعظم شہبازشریف کی زیرصدارت قومی سلامتی کمیٹی کےاجلاس میں چیئرمین جوائنٹ چیفس سٹاف کمیٹی،آرمی چیف جنرل سیدعاصم منیر اورسروسزچیفس بھی شریک ہیں،جبکہ اجلاس میں وفاقی وزرا بھی شریک ہیں۔
ذرائع کاکہناہےکہ قومی سلامتی کمیٹی اجلاس میں پاک بھارت کشیدگی اورموجودہ حالات سےمتعلق کمیٹی کوبریف کیاجائیگا۔اجلاس میں بھارت کےجنگی جنون پرجوابی حکمت عملی کاجائزہ لیاجائیگا۔
وزیراعظم شہبازشریف کاکہناتھاکہ پوری قوم افواج پاکستان کےساتھ ہے، دشمن کومذموم مقاصدمیں کبھی کامیاب نہیں ہونےدیں گے۔
قومی سلامتی کمیٹی اجلاس کےبعدوزیراعظم شہبازشریف قوم سےخطاب کریں گے۔
اسموگ تدارک کاکیس:عدالت نےڈائریکٹرماحولیات کوطلب کرلیا
جولائی 1, 2025یااللہ خیر!ژوب اورملحقہ علاقوں میں زلزلےکےجھٹکے
جون 30, 2025
Leave a reply جواب منسوخ کریں
اہم خبریں
سائنس/فیچر
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔