پاک چین دوستی کئی دہائیوں پرمحیط ہےجووراثت میں ملی،عطااللہ تارڑ

وفاقی وزیراطلاعات عطااللہ تارڑ نےکہاہےکہ پاک چین دوستی کئی دہائیوں پرمحیط ہےجووراثت میں ملی۔
اسلام آبادمیں چین کےنئےقمری سال کی تقریب سےخطاب کرتےہوئے وفاقی وزیراطلاعات عطااللہ تارڑ کاکہناتھاکہ چین میں نئےسال کے آغاز کے ساتھ بہارفیسٹول کاانعقادکیاگیاہے،پاک چین دوستی ہمیں وراثت میں ملی ہے،پاکستان اورچین کوآہنی بھائی کہاجاتاہے۔
اُن کامزیدکہناتھاکہ پاک چین دوستی کئی دہائیوں پرمحیط ہے،چین کےساتھ لازوال دوستی کاسفرجاری وساری ہے،چینی صدرشی چن پنگ کاون روڈون بیلٹ کاوژن ہے۔
خیبرپختونخواحکومت کاڈینگی کےخاتمےکیلئےخصوصی مہم چلانےکافیصلہ
اکتوبر 22, 2025تعلیم میں جدت کی مثال:سرکاری سکول کی عمارت ٹرین میں تبدیل
اکتوبر 22, 2025پتنگ بازی کاخونی کھیل جاری،ڈورپھرنےسےنوجوان جاں بحق
اکتوبر 22, 2025
Leave a reply جواب منسوخ کریں
اہم خبریں
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔