لاہور:(پاکستان ٹوڈے) عید سے ایک دن پہلے پراوسیکیوٹر نے اچھی سٹیٹمنٹ دی تو ان کو تبدیل کر دیا گیا، صبح سے دو دفعہ کیس میں وقفہ کیا گیا ہے لیکن کیس میں کچھ ہے نہیں،بانی پی ٹی ائی، شاہ محمود، پرویز الہی، بشری بی بی سمیت تمام قیادت کے کیسز میں کچھ بھی نہیں ہے۔
بطور اپوزیشن لیڈر بارہاں کہہ چکا ہوں نو مئی کی تحقیقات کے لیے ازادانہ کمیشن بنایا جائے سی سی ٹی وی فٹیجز منظر عام پر لائی جائیں، سائفر کیس ریت کے ڈھیلے کی طرح بہہ گیا ہے، حکومت کو مان لینا چاہیے کہ ان کا نشانہ صرف بانی پی ٹی ائی تھے۔
اسلام اباد ہائی کورٹ کے چھ ججز نے جو خط لکھا ہے وہ ہمارے سسٹم پر چارج شیٹ ہے، ہماری تحریک تحفظ ائین پاکستان جو بنی ہے اس کا ایک ہی مقصد ہے ائین اور قانون کا تحفظ۔
Leave a reply جواب منسوخ کریں
مزید دیکھیں
-
غزہ جنگ میں ذہنی صحت پر اسکے منفی اثرات
اپریل 15, 2024 -
توشہ خانہ ٹوریفرنس:عدالت نےبڑی ہدایت کردی
ستمبر 16, 2024 -
شدید سردی، دھند اور پہاڑوں پر برفباری کی پیشگوئی
دسمبر 30, 2024
اہم خبریں
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔