پنجاب اسمبلی کے احاطے اور گیٹ کے پاس سیکورٹی اداروں اور ریسکیو 1122 کی موک ایکسرسائز کی گئی

0
91

لاہور:(پاکستان ٹوڈے) موک ایکسرسائز میں ریسکیو 1122, بم ڈسپوزیبل سکواڈ ،ایس پی یو، الیٹ فورس ،پنجاب کانسٹیبلری سمیت دیگر متعلقہ ادروں نے حصہ لیا گیا

موک ایکسرسائز ایمرجنسی حالات کے پیش نظر حالات نے نپٹنے کے لیے ادروں کی پرفارمینس کے حوالے سے کی گئی. موک ایکسرسائز ڈی ایس پی سیکورٹی شہزاد منظور کی زیر نگرانی کی گئی

Leave a reply