پنجاب حکومت کاقیدیوں کی سزاؤں بارےبڑااقدام

0
44

پنجاب حکومت نے قیدیوں کی سزامعافی اوربقیہ سزاکاریکارڈآن لائن کردیا۔
سیکرٹری داخلہ پنجاب نورالامین مینگل نےجدیدسسٹم کاافتتاح کردیا،قیدیوں کےاہلخانہ ایک ایس ایم ایس سےرہائی کی تاریخ جان سکیں گے۔جوابی میسج میں2معافیوں کی تفصیل اوررہائی کی تاریخ دی جائےگی۔
محکمہ داخلہ پنجاب کاکہناہےکہ تمام معلومات صرف ایک میسج پردستیاب ہیں،میسج کے اسٹینڈرڈ چارجز 5روپےہیں۔

Leave a reply