پی سی بی کی کامیابی:پاک،بنگلہ دیش کےدرمیان ٹی ٹوئنٹی سیریزکھیلی جائےگی

پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی )کی بڑی کامیابی،پاکستان اوربنگلہ دیش کےدرمیان 3ٹی ٹوئنٹی میچزکی سیریزکھیلی جائےگی۔
پی سی بی ذرائع کےمطابق دبئی میں پاکستان کرکٹ بورڈکےچیئرمین محسن نقوی اوربنگلہ دیش کےدرمیان مذاکرات کامیاب ہوگئے،محسن نقوی بنگلہ دیشی حکام کودورہ پاکستان کےلئے قائل کرنےمیں کامیاب ہوگئے۔
پی سی بی کاکہناہےکہ بنگلہ دیش کرکٹ ٹیم سیریزکھیلنےپاکستان کے دورے پر آئے گی،چیئرمین پی سی بی اوربنگلہ دیش کرکٹ بورڈکےچیئرمین کےدرمیان ملاقات کےبعدفیصلہ ہوا،بنگلہ دیش اورپاکستان کے درمیان3ٹی ٹوئنٹی میچ کھیلےجائیں گے۔پاک بنگلہ دیش سیریزکےتینوں میچزلاہورمیں کھیلےجائیں گے۔
ذرائع کامزیدکہناہےکہ پاکستان اوربنگلہ دیش سیریزکی تاریخوں کااعلان ایک دوروزمیں کیاجائےگا، سیریز طےہوگئی تاریخیں بھی جلدطےہوجائیں گی۔
واضح رہےکہ اب پاکستان اوربنگلہ دیش کےدرمیان3ٹی ٹوئنٹی میچ کھیلےجائیں گے،اس سےقبل پاکستان اوربنگلہ دیش کےدرمیان5ٹی ٹوئنٹی میچ شیڈول تھے۔
ایشیاکپ 2025کاممکنہ وینیواورشیڈول جاری
جولائی 2, 2025
Leave a reply جواب منسوخ کریں
مزید دیکھیں
-
پی ٹی آئی کو جلسےکی اجازت:عدالت نےدرخواست نمٹادی
اگست 2, 2024 -
سعودی عرب:مملکت آنیوالے مسافروں کیلئے نئی سفری ہدایات جاری
اپریل 17, 2025
اہم خبریں
سائنس/فیچر
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔